فلکیات، فلسفہ، تاریخ، سائنس یا ریاضی سے..
کوئ محبت کے اصول نہیں سیکھ سکا۔

محبت کے نکات سیکھنے کے لیئے..
تمھیں میرے گلے لگنا ہوگا۔!


Love Tips

Relationship

محبوب سے ایک بار سونے سے پہلے گلے ملنا آپ کے جسم کے سارے تھکاوٹ دور کرتا ہے اور اسی دن پیش آنے والے محتلف سوچ اور پرابلمز کو روک دیتی ہیں آپ کو سکون اور اطمینان کے دنیا میں لے جاتی ہے
Hugging a loved one before going to bed, you help the body to relax, and the brain to stop thinking about problems.



Relationship




ہم کسی کی روح کو نہیں چوم سکتے
اسی لیے بوسہ ایجاد ہوا


Bosa