تم جانتی ہو


تم جانتی ہو کہ
آج سال کی طویل ترین رات ہے
اگر تم چاہو تو ہم
آج کی رات
وصل کی تمام تر لذتوں پر

!!! ایک طویل ترین رومانوی نظم لکھ سکتے ہیں





Urdu Poetry