دکھائی جاتی ہے دل کے مرض میں تمہاری تصویر

سماعت کے مسئلے میں تمہاری آواز سنائی جاتی ہے



Urdu Poetry



آج بھی تم سے منسوب ہے میرے بدن کا سارا رزق

تمہاری تصویر اب بھی میرے سینے لگائی جاتی ہے